۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
پیکر مطهر شهید امیرعبداللهیان در جوار مرقد مطهر حضرت عبدالعظیم

حوزہ/ ایرانی وزیر خارجہ شهید "حسین امیر عبداللهیان" کو آہوں اور سسکیوں میں حرم حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی (ع) کے صحن امام خمینی رہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ایرانی وزیر خارجہ شہید "حسین امیر عبد اللہیان" کو آہوں اور سسکیوں میں حرم حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی (ع) کے صحن امام خمینی رہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

اس موقع پر قائم مقام ایرانی صدر "محمد مخبر"، قائم مقام وزیر خارجہ "علی باقری"، غلام علی حداد عادل و دیگر حکومتی شخصیات موجود تھیں۔

واضح رہے کہ 19 مئی کو ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" کے ہیلی کاپٹر کو اس وقت حادثہ پیش آیا جب وہ آذربائیجان کی سرحد پر قیز قلعہ ڈیم کا افتتاح کر کے واپس تبریز جا رہے تھے۔ اس ہیلی کاپٹر میں سوار تمام آٹھ افراد شہید ہو گئے تھے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .